فلم | مسجدالاقصی میں زلزلہ متاثرین کے لیے نماز اور دعا کی تقریب

IQNA

فلم | مسجدالاقصی میں زلزلہ متاثرین کے لیے نماز اور دعا کی تقریب

19:57 - February 08, 2023
خبر کا کوڈ: 3513735
ایکنا تھران- سینکڑوں فلسطینیوں نے شام اور ترکی زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کےلیے مسجدالاقصی میں نماز غایبانہ ادا کی۔

ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی عوام نے ہمدردی کے لیے مسجد الاقصی میں حاضری دی اور ہلاک ہونے والوں کی ارواح کی ایصال کے لیے نماز جنازہ غایبانہ ادا کیا اور زخمیوں کی شفا یابی کے لیے دعا کی۔

ویڈیو کا کوڈ
 
فلم | مسجدالاقصی میں زلزلہ متاثرین کے لیے نماز اور دعا کی تقریب
نظرات بینندگان
captcha